آئیسکو کا بدھ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےبدھ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلمپنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےبدھ کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلمپنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 15 جولائی 2026ء اسلام آباد سرکل صبح 5:00 بجے سے 10:00 بجے تک:ترامڑی، لہترار، آئی ایس آئی، چھٹہ، رہاڑہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل صبح 5:00 بجے سے 10:00 بجے تک:غزن خان فیڈر،صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک:کمبیلی صادق فیڈر،اٹک سرکل صبح 5:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک:واہ جنرل ہسپتال فیڈر،جہلم سرکل صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک:سٹی ہائوسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، نتھوالہ، لنگرپور،

سئیلہ، پکھوال، جکڑ، ایف 9 (چک دولت) فیڈرز،چکوال سرکل صبح 6:00 بجے سے 10:00 بجے تک:خانپور، جھنڈ خان زادہ، عبداللہ پور، جلال پور، ساغرپور، سی ڈبلیو او فیڈرز،جی ایس او سرکل:صبح 6:30 بجے سے 10:30 بجے تک،نیلہ، ہسال، بلکسر، کوٹ چودھریاں، پپلی، ڈلہا، کرسال۔ صبح 09:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک ،132 کے وی اے ڈبلیو سی ایچ ایم سی ٹیکسلا اور 132 کے وی سنگجانی-برہان ٹرانسمیشن لائنز، صبح 08:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک 132 کے وی چکوال-بھگوال-تلہ گنگ، 132 کے وی کہوٹہ سٹی-پلندری، اور 132 کے وی نیو واہ-باہتر موڑ اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔