کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم یورو کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ پیر کو امریکی ڈالر اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں بالترتیب 10 پیسے اور 50 پیسے کی کمی رونماءہوئی تاہم یورو کی قدر میں 1.84 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
امریکی ڈالر اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں کمی، یورو کی قدر میں اضافہ