سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں کمی

کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں مندی کا رجحان رہا۔ پیر کو سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں فی کس 3 پیسے کی کمی رونماءہوئی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی ریال اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 28.03 روپے …

کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں مندی کا رجحان رہا۔ پیر کو سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں فی کس 3 پیسے کی کمی رونماءہوئی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی ریال اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 28.03 روپے سے کم ہو کر 28.00 روپے اور قیمت خرید 26.38 روپے سے کم ہو کر 26.35 روپے رہ گئی۔ مز

Leave a Reply