پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے افشاں حنیف دخترمحمدحنیف کوکامرس،سید تقی کرامت ولد سیدکرامت علی نجفی کوتاریخ، فضل عباس اعوان ولدطارق جاویدکوانٹرنیشنل ریلیشنز،عائشہ شاہد شیخ دخترشاہد اقبال شیخ کوکلینیکل سائیکالوجی

لاہور۔17جولائی (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے افشاں حنیف دخترمحمدحنیف کوکامرس،سید تقی کرامت ولد سیدکرامت علی نجفی کوتاریخ، فضل عباس اعوان ولدطارق جاویدکوانٹرنیشنل ریلیشنز،عائشہ شاہد شیخ دخترشاہد اقبال شیخ کوکلینیکل سائیکالوجی

اسما نوشین دخترمحمدرفیق کوزوالوجی،سائرہ احمددخترمحمد احمداعوان کو کامرس، حفصہ جاوید دخترخواجہ جاوید احمد کوکمیونیکیشن سٹڈیز،اخترشہنازولد محمدحیات کوکیمسٹری، محمدرضا ملک ولدطارق محمود ملک کوکیمسٹری اورنعمانہ مسعود دختر مسعود الحق صدیقی کوآرٹ اینڈ ڈیزائن(آرٹ ہسٹری) کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جار ی کر دی ہیں۔