وزارت داخلہ ہر چھ ماہ بعد ایف آئی اے کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کرے، چیئرمین سینیٹ کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ ہر چھ ماہ بعد ایف آئی اے کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کرے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں الیکٹرانک کرائم بل 2016ءکے سیکشن 53 کے حوالے سے رولنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ ہر چھ ماہ بعد اس حوالے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف …

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ ہر چھ ماہ بعد ایف آئی اے کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کرے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں الیکٹرانک کرائم بل 2016ءکے سیکشن 53 کے حوالے سے رولنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ ہر چھ ماہ بعد اس حوالے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرے۔

Leave a Reply