گیپکو سمبڑیال نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرکے ایک ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب ڈویژن بھوپال والہ کے ایس ڈی او محمد عنصر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گاؤں کوٹلی کھوکھراں میں چھاپہ مار کر مین تاروں سے ڈائریکٹر بجلی چوری کرنے والے ملزم عبدالقیوم کے خلاف تھانہ بیگووالہ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔
گیپکو سمبڑیال نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی ، ایک ملزم کے خلاف مقدمہ درج

مزید خبریں
سیالکوٹ ۔ 24 جولائی (اے پی پی):گیپکو سمبڑیال نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرکے ایک ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب ڈویژن بھوپال والہ کے ایس ڈی او محمد عنصر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گاؤں کوٹلی کھوکھراں میں چھاپہ مار کر مین تاروں سے ڈائریکٹر بجلی چوری کرنے والے ملزم عبدالقیوم کے خلاف تھانہ بیگووالہ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔








