فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائل پور کیمیکل،الحبیب،اسلام پورہ،
فیسکوکا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 24 جولائی (اے پی پی):فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائل پور کیمیکل،الحبیب،اسلام پورہ،
کینال روڈ،اے ٹی ایم،برالہ،240موڑ،لاہور روڈ،دانہ آباد،عاشق علی شہید،حویلیاں، مدینہ گارڈن،ڈیفنس ویو فیڈرصبح چھ سے شام سات بجے تک132کے وی 103آربی گرڈسٹیشن،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن،132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن،132کے وی چک نمبر 582گ ب گرڈسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








