بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ 2 دسمبر سے شروع ہوگا

نئی دہلی۔ 28 نومبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 2 سے 6 دسمبر تک فیروز شاہ کوٹلہ ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے میچ میں ایک اننگز اور 239 …

نئی دہلی۔ 28 نومبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 2 سے 6 دسمبر تک فیروز شاہ کوٹلہ ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے میچ میں ایک اننگز اور 239 کی عبرتناک شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔