ویلنگٹن ۔ 28 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم دورے کا آغاز نیوزی لینڈ اے کے …
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 28 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ ویسٹ انڈین ٹیم دورے کا آغاز نیوزی لینڈ اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے کر چکی ہے۔








