مصر نے پاکستان کو ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپئین شپ میں 3-0 سے ہرا دیا

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مصر نے پاکستان کو ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپئین شپ میں 3-0 سے ہرا دیا۔ منگل کو پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فرانس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں مصر کے ماروان شور بیگی نے پاکستان کے عماد فرید کو4-11، 5-11 اور 6-11 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں مصر کے علی فراگ نے پاکستان کے شاہجہان …

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مصر نے پاکستان کو ورلڈ مینز ٹیم سکواش چیمپئین شپ میں 3-0 سے ہرا دیا۔ منگل کو پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فرانس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں مصر کے ماروان شور بیگی نے پاکستان کے عماد فرید کو4-11، 5-11 اور 6-11 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں مصر کے علی فراگ نے پاکستان کے شاہجہان کو 3-11، 4-11 اور 7-11 سے ہرا دیا۔

Leave a Reply