بی پی ایل میں (آج) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

ڈھاکا ۔ 28 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) بدھ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 33 واں میچ چٹاگانگ وی کنگز اور راجشاہی کنگز کی ٹیموں کے درمیان ظہور الہی چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ کومیلا وکٹورینز اور …

ڈھاکا ۔ 28 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) بدھ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 33 واں میچ چٹاگانگ وی کنگز اور راجشاہی کنگز کی ٹیموں کے درمیان ظہور الہی چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ کومیلا وکٹورینز اور ڈھاکہ ڈائنا مٹس کے درمیان ظہور الہی چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

Leave a Reply