محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میںمطلع جزوی طورپر ابرآلود،گردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41.1اورکم سے کم32.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب63فیصد اورشام پانچ بجے47فیصدتھا۔ (کل) جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر29منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر11 منٹ پرہوگا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود،گردآلوداورمرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 29 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میںمطلع جزوی طورپر ابرآلود،گردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41.1اورکم سے کم32.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب63فیصد اورشام پانچ بجے47فیصدتھا۔ (کل) جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر29منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر11 منٹ پرہوگا۔








