بھارت کا سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان، شیکھر دھون کی واپسی

نئی دہلی۔ 29 نومبر (اے پی پی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف شیڈول تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہیں دوسرے ٹیسٹ سے ریلیز کیا گیا تھا

Leave a Reply