نیشنل ٹی 20- کرکٹ کپ کا فائنل جمعرات کوکھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری نیشنل ٹی 20- کرکٹ کپ کا فائنل میچ جمعرات کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میںکراچی وائٹس، فاٹا، لاہور بلیو، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور وائٹس، فیصل آباد اور پشاور شامل ہیں۔

Leave a Reply