ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے والد رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سوگوار خاندان سےتعزیت کرتے ہوئےمرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
کوئٹہ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 01 اگست (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے والد رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سوگوار خاندان سےتعزیت کرتے ہوئےمرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔








