جنوبی کوریا میں شدید گرمی کے باعث اموات 16 ہو گئیں

"جنوبی کوریا میں شدید گرمی کی لہر کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی ہے، جبکہ حکام نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔”

سیئول۔4اگست (اے پی پی):جنوبی کوریا میں رواں سال شدید گرمی کی لہر کے باعث اب تک 16 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ 2 ہزار 25 افراد گرمی سے متعلق مختلف بیماریوں کا شکار ہوئے ہیں۔جنوبی کوریا کی وزارت داخلہ نے منگل کو جاری بیان میں بتایا کہ 15 مئی سے 2 اگست تک گرمی سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2,025 رہی، جن میں سے اب تک 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مزید خبریں