فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ ترجمان فیسکومحمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروی مرمت کے کام کے باعث08اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیاموآنہ،روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فورسیزن،میانی فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نوابانوالا،نثار …

فیصل آباد۔ 04 اگست (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ ترجمان فیسکومحمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروی مرمت کے کام کے باعث08اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیاموآنہ،روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فورسیزن،میانی فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نوابانوالا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،

مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،چشتیہ پارک،وارث پورہ،میانی،سمندری روڈ،ایم جی ایم،چناب گارڈن،دسوہہ،سہیل آباد،فورسیزن،الیاس گارڈن،نیاموآنہ،روشن والا،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ،الفیصل،المعصوم،نیااقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،شادی پور ہ فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے داتا سٹریٹ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔