لندن۔ 30 نومبر (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں ایورٹن، آرسنل، چیلسی، لیور پول، مانچیسٹر سٹی اور برونلی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق ایورٹن نے وین رونی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو 4-0 سے شکست دی۔ وین رونی نے 18 ویں، 28 اور 66 ویں منٹ میں گول کئے۔ آرسنل نے ہڈرز فیلڈ ٹاﺅن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 …
انگلش پریمیئر لیگ میں ایورٹن، آرسنل، چیلسی، لیور پول اور مانچیسٹر سٹی کی کامیابی

مزید خبریں
لندن۔ 30 نومبر (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں ایورٹن، آرسنل، چیلسی، لیور پول، مانچیسٹر سٹی اور برونلی نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق ایورٹن نے وین رونی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو 4-0 سے شکست دی۔ وین رونی نے 18 ویں، 28 اور 66 ویں منٹ میں گول کئے۔ آرسنل نے ہڈرز فیلڈ ٹاﺅن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 سے ہرایا۔ گروڈ نے دو گول سکور کئے۔ لیور پول نے سٹوک سٹی کو 3-0 سے زیر کیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے صالح نے دو گول کئے۔








