اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے کل (منگل) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو کا کل (منگل) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے کل (منگل) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔11 اگست 2026ء کو اسلام آباد سرکل میں صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک ریحڑہ، کُری، سی ایم پاک زونگ، نیوی 1، سواں گارڈن I، سواں گارڈن II، علی پور فیڈرز، اٹک سرکل میں صبح 5 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بہادر مور، پنجاب سمال انڈسٹریز، کوہستان انکلیو، کے وی کاشف گل،
ماڈل ٹائون، مکس انڈسٹری، صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک فوارہ چوک فیڈرز، چکوال سرکل میں صبح 6 بجے سے صبح 11 بجے تک عبداللہ پور، جلال پور، ساغرپور، سی ڈبلیو او، صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک دھریالہ جالپ فیڈرز جبکہ جی ایس او سرکل میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک 132 کے وی جی ایس ایس روات II پاور ٹرانسفارمر T 1، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک 132 کے وی اے ڈبلیو سی ایچ ایم سی ٹیکسلا اور 132 کے وی سنگجانی –
برہان، صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک 132 کے وی کہوٹہ سٹی -پلندری، 132 کے وی نیو واہ-باہترموڑ اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔








