ویرات کوہلی کے ٹیسٹ میں 5 ہزار رنز مکمل

دہلی۔ 02 دسمبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ٹیسٹ میں 5 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 11 ویں بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Leave a Reply