نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کی ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈےنے جمعرات کو یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم نے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کا پاکستان آمد پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈےنے جمعرات کو یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم نے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کا پاکستان آمد پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید خبریں