فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکوسعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث15اگست کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے دسوہہ، الیاس گارڈن، روشن والا، فلکو ٹیکسٹائل، میانی، چنا ب گارڈن، فورسیزن فیڈر صبح سات دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ …
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 13 اگست (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکوسعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث15اگست کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے دسوہہ، الیاس گارڈن، روشن والا، فلکو ٹیکسٹائل، میانی، چنا ب گارڈن، فورسیزن فیڈر صبح سات دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیاموآنہ،روشن والا،ایم جی ایم، چناب گارڈن،فور سیزن،میانی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والافیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار،امیج ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے بسم اللہ میگنا،حسن سپننگ ٹو،چوہدری والا،انٹرلوپ،حسن سپننگ ون،چاولہ،جڑانوالہ روڈ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پریمیم بلاک،
گرین بلاک،پیراڈائز،فیصل ایس کے پی روڈ،مارکیٹ پیلس،زی گارڈن،ضیاء،ہمدرد ون،گرین ایونیو،رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نواباں والا،نثار کالونی،کلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،چشتیہ پارک،وارث پورہ،میانی،سمندری روڈ،ایم جی ایم،چناب گارڈن،دسوہہ،سہیل آباد،فور سیزن،الیاس گارڈن،نیاموآنہ،روشن والا،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ،الفیصل،المعصوم،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،شادی پورہ فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے داتا سٹریٹ فیڈر16اگست کو صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسٰی، جھامرہ، تاندلیانوالہ سٹی، طیبہ ٹاؤن، بیسٹ چپ بورڈ فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سمندری روڈ، کٹاریاں،
بہلک، ماہی چوک، شمیر والا فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے محمد پورہ،افغان آباد،جناح،الیاس پارک،سبزی منڈی،دھاندرہ فیڈرصبح آٹھ سے د ن گیارہ بجے تک132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ،نیو ڈرائی پورٹ،برج دھنولہ انڈسٹریل فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے شیخ کالونی،لکڑ منڈی،بکر منڈی،علی ہاؤسنگ،لیاقت آباد،شاداب کالونی،گلفشاں،جھنگ روڈ،ناظم آباد،خالد آباد،گلشن حیات،اے بی سی روڈ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ ون گرڈسٹیشن کے چلڈرن ہسپتال،اٹامک انرجی،نیاب ٹو فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ایڈن آرچرڈ ون،ایڈن آرچرڈ ٹو،ملت رو ڈ،ڈرائی پورٹ ساندل فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ،سجاد اسٹیٹ،دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو نشاط سیوٹس،حیات کیمیانمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،ڈیلی جے ڈبلیو 02،سرگودھا کلاتھ،ہنڈائی نشاط،آفرید ی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،اورینٹ میٹریل نمبر 02،صداقت کارپوریشن فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکولا،کارس پینٹ غنی سرامکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،
کینال روڈ کالج روڈ، اسلام پورہ،علی پور بنگلہ،الحبیب،کچہری روڈ،عاشق علی،گوگیرہ،حویلیاں،اڑکانہ،نیو اواگت، نیو دانہ آباد،240موڑ فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس،گرین کراکری،اکزو نوبل،میگنا،فاریسٹ سٹیل،ایس اے سرامکس،شی شنگ،ماٹکو،اوشن سرامکس فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی سنگرا،احمد نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ ساندل،سپر،جیگوار،کلاش، ملت ٹاؤن،فیصل سعید،غوثیہ آباد فیڈر17اگست کوصبح سات سے دوپہربارہ بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،عبداللہ فائبر،اقبال رائس ملز،احمد سٹر ابورڈ،جھمرہ روڈ /رضا،نیو دین گارڈن،عثمان آباد فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر گیارہ بجے تک132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے الاعوان،منیر شہید،لنڈیانوالہ فیڈر18اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،کریم گارڈن،گلبہار کالونی،ماڈل سٹی،
اے فور پی جی ایس ایچ ایف،الرحیم ویلی،مکہ سٹی،ستارہ گولڈ،ستیانہ روڈ،گارڈن کالونی،لونا،بابر چوک،فتح ٹیکسٹائل،مکہ سٹی،نیو خانوآنہ،ٹی اینڈ این پاکستان فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خضرا،نیشنل کالونی، خیابان کالونی،کے ٹی ایم،فرٹیلائزر،نعمت کالونی فیڈر66کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،نیشنل سلک مل فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ،گلاب،لال کوٹھی،اکبر، ایس ٹو،قرار والا،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،بوسٹرل جیل،ایڈن ویلی،نذیر شہید،سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان،پیسی فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،احمد انٹرپرائزز،المرتضٰی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اسلام نگر فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو، لال کوٹھی،جڑانوالہ روڈ،بوسٹرل جیل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








