ٹوکیو ۔ 7 جون(اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی اور فیڈرل ریزرو کی سربراہ کا قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے بارے بیان ہے۔ٹوکیو کا نکی۔225 انڈیکس وقفے کے بعد 109.41 پوائنٹس (0.66 فیصد) بڑھ کر 16689.44 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 8.63 پوائنٹس (0.65 فیصد)بڑھنے کے بعد 1341.06 پوائنٹس پر آگیا۔سب …
ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی
ٹوکیو ۔ 7 جون(اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی اور فیڈرل ریزرو کی سربراہ کا قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے بارے بیان ہے۔ٹوکیو کا نکی۔225 انڈیکس وقفے کے بعد 109.41 پوائنٹس (0.66 فیصد) بڑھ کر 16689.44 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 8.63 پوائنٹس (0.65 فیصد)بڑھنے کے بعد 1341.06 پوائنٹس پر آگیا۔سب سے زیادہ اضافہ جاپانی آئل کمپنی انپیکس کے حصص میں ہوا جو 4.49 فیصد بڑھ کر 883.9 ین فی شیئر کی سطح پر آگئے۔









