ریسکیو 1122 ملتان نے24گھنٹوں کے دوران 450ایمرجنسیز میں مجموعی طور449 افراد کوریسکیوکیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں414،شجاع آبادمیں 21اور جلال پورپیروالامیں پندرہ ایمرجینسیز پیش آئیں،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد86ہے،ملتان شہر میں82،شجاع آبادمیں 3 اور جلال پور پیر والا میں ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو1122ملتان نے 24گھنٹوں کےدوران449افرادکوریسکیوکیا،ترجمان

مزید خبریں
ملتان۔ 21 اگست (اے پی پی):ریسکیو 1122 ملتان نے24گھنٹوں کے دوران 450ایمرجنسیز میں مجموعی طور449 افراد کوریسکیوکیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں414،شجاع آبادمیں 21اور جلال پورپیروالامیں پندرہ ایمرجینسیز پیش آئیں،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد86ہے،ملتان شہر میں82،شجاع آبادمیں 3 اور جلال پور پیر والا میں ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں277میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا،ملتان شہر میں263، شجاع آباد میں 9 اورجلال پور پیر والا میں 5 میڈیکل ایمر جینسیز پیش آئیں۔3 آگ لگنے کے واقعات،10 کرائم، 9گرنے کی اور13متفرق ایمرجینسیزپرریسکیوکیا گیا۔مجموعی طور پر449افراد کو ریسکیو کیا گیا،ملتان شہر میں413، شجاع آبادمیں 22اور جلال پور پیر والا میں 14 افرادکوریسکیوکیاگیا۔








