ترک ہلال احمر ماہ صیام کے دوران بیرون ملک ایک کروڑ ڈالر مالیت کی غذائی امداد تقسیم کرے گی

استنبول ۔ 8 جون(اے پی پی)ترک ہلال احمر ماہ صیام کے دوران بیرون ملک ایک کروڑ ڈالر مالیت کی غذائی امداد تقسیم کرے گی ۔ترک ذرائع ابلاگ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ادارے کے سربراہ کرم کینیک نے بتایا کہ گزشتہ سال ہم نے اندرون و بیرون ملک غذائی امداد کے تقریباً 20 ہزار پیکٹ ایک لاکھ افراد میں تقسیم کیے تھے جبکہ اس سال پاکستان …

استنبول ۔ 8 جون(اے پی پی)ترک ہلال احمر ماہ صیام کے دوران بیرون ملک ایک کروڑ ڈالر مالیت کی غذائی امداد تقسیم کرے گی ۔ترک ذرائع ابلاگ کے مطابق استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ادارے کے سربراہ کرم کینیک نے بتایا کہ گزشتہ سال ہم نے اندرون و بیرون ملک غذائی امداد کے تقریباً 20 ہزار پیکٹ ایک لاکھ افراد میں تقسیم کیے تھے جبکہ اس سال پاکستان کے لیے ایک ہزار، غزہ کے لیے 15 ہزار، بنگلہ دیش کے لیے 22 سو،عراق کے لیے 17 سو ،قزاخستان کے لیے ایک سو، بوسنیا کے لیے 15 سو ،سربیا کے لیے 15 سو اور افغانستان کے لیے 2 ہزار پیکیٹ روانہ کیے جائیں گے۔

Leave a Reply