ہری پور ، چیئر پرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی آیت نور شہید کے گھر آمد ، فاتحہ خوانی

ہری پور ، چیئر پرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی آیت نور شہید کے گھر آمد ، فاتحہ خوانی

ہری پور۔ 30 اگست (اے پی پی):ہری پور میں چیئر پرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالدنور شہید کے گجر امد اور فاتحہ خوانی کی۔چیئر پرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ہری پوری میں آیت نور شہید کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر میڈ یاسے بات کرتے ہوے کہا کہ قانون پر عمل درآمد ضروری ہے، آیت نور کے ملزمان کو ضرور سزا ملے گی ۔پولیس کو جدید آلات اور ضروری سہولیات فراہم کرنا ہوں گی پولیس کو مضبوط اور وسائل سے لیس کرنا وقت کی ضرورت ہے۔