سیﺅل ۔ 8 جون(اے پی پی) جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹر نے حسابات میں غلط اعداد و شمار دکھانے پر ڈائیوو شپ بلڈنگ اینڈ میرین انجینئرنگ کے دفاتر پر چھاپے مارے اور اکاﺅنٹس کے کتابیں ضبط کرلیں۔کمپنی ترجمان کے مطابق سپریم پراسیکیوٹر آفس کے 150 کے قریب اہلکاروں نے سیﺅل میں واقع ڈائیوو کے مرکزی دفتر اورجنوبی جزیرے جیوجے میں آکپو شپ یارڈ پر دھاوا بول دیا اور اکاﺅنٹس کی کتابیں، …
جنوبی کوریا میں ڈائیووکے دفاتر پر چھاپے دستاویزات و کتابیں ضبط
سیﺅل ۔ 8 جون(اے پی پی) جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹر نے حسابات میں غلط اعداد و شمار دکھانے پر ڈائیوو شپ بلڈنگ اینڈ میرین انجینئرنگ کے دفاتر پر چھاپے مارے اور اکاﺅنٹس کے کتابیں ضبط کرلیں۔کمپنی ترجمان کے مطابق سپریم پراسیکیوٹر آفس کے 150 کے قریب اہلکاروں نے سیﺅل میں واقع ڈائیوو کے مرکزی دفتر اورجنوبی جزیرے جیوجے میں آکپو شپ یارڈ پر دھاوا بول دیا اور اکاﺅنٹس کی کتابیں، کمپیوٹر ہارڈ ڈسکیں اور دیگر دستاویزات قبضے میں لینا شروع کردیں۔









