وزیراعلی مریم نوازکا قلات میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر
وزیراعلی مریم نوازکا قلات میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر

مزید خبریں
لاہور۔4ستمبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نوازنے قلات سکیورٹی آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔