ڈھاکا ۔ 8 جون(اے پی پی) بنگلہ دیشی چائے کے نرخوں میں لگاتار چوتھے ہفتے بھی اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ معیاری چائے کی طلب میں اضافہ کی صورتحال ہے۔ چٹاگانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کے نرخ اضافے سے 237.84 ٹکہ فی کلو گرام تک پہنچ گئے جوکہ گزشتہ نیلامی کے دوران 211.90 ٹکا فی کلوگرام ریکارڈ کئے گئے تھے۔ ماہرین کے مطابق چائے کے …
بنگلہ دیشی چائے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان جاری
ڈھاکا ۔ 8 جون(اے پی پی) بنگلہ دیشی چائے کے نرخوں میں لگاتار چوتھے ہفتے بھی اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ معیاری چائے کی طلب میں اضافہ کی صورتحال ہے۔ چٹاگانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کے نرخ اضافے سے 237.84 ٹکہ فی کلو گرام تک پہنچ گئے جوکہ گزشتہ نیلامی کے دوران 211.90 ٹکا فی کلوگرام ریکارڈ کئے گئے تھے۔ ماہرین کے مطابق چائے کے نرخوں میں اضافے کی وجہ معیاری چائے کی زائد رسد کے باوجود اس کی طلب میں اضافے کی صورتحال ہے۔









