پنجاب بھرمیں 1442ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1654زخمی،ترجمان

پنجاب بھرمیں 1442ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1654زخمی ہوئے۔ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1442ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 738افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ترجمان کے مطابق 916معمولی زخمی لوگوں کوریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔

لاہور۔7ستمبر (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1442ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1654زخمی ہوئے۔ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1442ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 738افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ترجمان کے مطابق 916معمولی زخمی لوگوں کوریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔

 

مزید خبریں