40 ہزار روپے مالیت والے پرائز بانڈز کی 38ویں قرعہ اندازی 10 ستمبر 2026بروز جمعرات صبح 8:45 بجے سٹیٹ بینک آف پاکستان، سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔
سیالکوٹ،40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہو گی

مزید خبریں
سیالکوٹ۔ 08 ستمبر (اے پی پی):40 ہزار روپے مالیت والے پرائز بانڈز کی 38ویں قرعہ اندازی 10 ستمبر 2026بروز جمعرات صبح 8:45 بجے سٹیٹ بینک آف پاکستان، سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔
قرعہ اندازی میں پہلا انعام 8 کروڑ روپے، ایک انعام، دوسرا انعام 3 کروڑ روپے تین انعامات اور تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 660 انعامات دیئے جائیں گے۔ متعلقہ حکام کے مطابق قرعہ اندازی مقررہ تاریخ اور وقت پر سٹیٹ بینک آف پاکستان، سیالکوٹ میں منعقد کی جائے گی۔








