وزیراعلی مریم نوازکا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشوک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر خراج تحسین
وزیراعلی مریم نوازکا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشوک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر خراج تحسین

مزید خبریں
لاہور۔9ستمبر (اے پی پی):وزیراعلی مریم نواز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشوک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلی نے 11 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔