ایبٹ آباد کے علاقے ہرنو عزیز آباد میں ڈمپر کی زد میں آکر چھ سالہ بچہ مبشر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی تاہم بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد بچے کا جسد خاکی ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کردیا ۔ جانبحق …
ڈمپر کی زد میں آکر 6 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، ایبٹ آبادریسکیو 1122

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ 10 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد کے علاقے ہرنو عزیز آباد میں ڈمپر کی زد میں آکر چھ سالہ بچہ مبشر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی تاہم بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد بچے کا جسد خاکی ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کردیا ۔ جانبحق ہونے والا بچہ دیر کا رہائشی بتایا گیا ہے۔








