پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی ۔ 8 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 34.11 پوائنٹس کے اضافے سے 37426.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 34.11 پوائنٹس کے اضافے سے 37426.40 پوائنٹس …

کراچی ۔ 8 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 34.11 پوائنٹس کے اضافے سے 37426.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 34.11 پوائنٹس کے اضافے سے 37426.40 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم کے ایس ای 30 انڈیکس 48.95 پوائنٹس کی کمی سے 21371.28 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply