اطالوی قونصل جنرل کا دورہ کاٹی ، پاکستان اور اٹلی کے مابین تجارتی روابط بڑھانے کےلئے تجاویز پر تبادلہ خیال

کراچی ۔ 8 جون (اے پی پی) اطالوی قونصل جنرل جنلوکا روبے گاٹی نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے دورے کے موقع پر کہا کہ پاکستان اور اٹلی کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں، انھوں نے کہا کہ اٹلی میں بھی اب پاکستان میں پائے جانے والے سرمایہ کاری کے مواقع پر غور کیا جارہا ہے اور یہاں مختلف شعبوں میں سرمایہ …

کراچی ۔ 8 جون (اے پی پی) اطالوی قونصل جنرل جنلوکا روبے گاٹی نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے دورے کے موقع پر کہا کہ پاکستان اور اٹلی کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں، انھوں نے کہا کہ اٹلی میں بھی اب پاکستان میں پائے جانے والے سرمایہ کاری کے مواقع پر غور کیا جارہا ہے اور یہاں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کےلئے دل چسپی رکھنے والے افراد اور اداروں میں بھی اضافہ ہورہا ہے

Leave a Reply