ایم ڈی واسا سیالکوٹ کی زیر صدارت میٹنگ ، بلنگ سروے، وصولی کے نظام، ریونیو امور کا جائزہ لیا

منیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ ڈاکٹر شاہد یعقوب کی زیر صدارت ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا محمد توصیف اور ریونیو ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

سیالکوٹ۔ 14 ستمبر (اے پی پی):منیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ ڈاکٹر شاہد یعقوب کی زیر صدارت ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا محمد توصیف اور ریونیو ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں بلنگ سروے، بلوں کی پرنٹنگ اور ڈسٹر ی بیوشن، بل وصولی کے نظام، ریونیو امور اور اس میں درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ریونیو نظام میں مزید بہتری، شفافیت اور بہتر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

مزید خبریں