اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) گزشتہ چار سال کے دوران گندم کی پیداوار 25 ملین ٹن سالانہ سے زائد رہی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جون 2014ءکے اختتام پر ملک میں گندم کا اضافی ذخیرہ 1.2 ملین ٹن تھا جو جون 2017ءکے اختتام پر 5.7 ملین ٹن تک بڑھ گیا جبکہ رواں مالی سال 2017-18ءمیں گندم کا اضافی سٹاک 7.05 ملین ٹن تک …
گزشتہ چار سال کے دوران گندم کی ملکی پیداوار 25ملین ٹن سالانہ رہی سٹیٹ بینک آف پاکستان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) گزشتہ چار سال کے دوران گندم کی پیداوار 25 ملین ٹن سالانہ سے زائد رہی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جون 2014ءکے اختتام پر ملک میں گندم کا اضافی ذخیرہ 1.2 ملین ٹن تھا جو جون 2017ءکے اختتام پر 5.7 ملین ٹن تک بڑھ گیا جبکہ رواں مالی سال 2017-18ءمیں گندم کا اضافی سٹاک 7.05 ملین ٹن تک بڑھنے کا امکان ہے۔








