اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب لاہور، ساہیوال، سرگودھا، چکوال، بالائی خیبر پختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کوہاٹ، سوات، دیر، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران برفباری، بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں