نیویارک ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے ٹیکس ریٹ میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1240.64 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کے لیے سودے 5.20 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1241.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا ، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں