نیویارک ۔ 13 دسمبر (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برطانیہ کی شمالی سمندری علاقے میں واقع پائپ لائن سے سپلائی میں تعطل ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 67 سینٹ کم ہوکر 64.02 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 51 سینٹ کمی کے ساتھ 57.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں