احسن اقبال کا پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے 33 ویں سالانہ اجلاس اور کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزےر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات پروفےسر احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک میں تیز تر ترقی، خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل پیشگی شرط ہے، موجودہ حکومت نے اقتدار میں آتے ہی ترجیحات کا ازسرنو تعین کیا اور ملک میں معاشی استحکام کے لئے اقدامات کئے، آج دنیا میں وہی قومیں ترقی کر رہی ہیں جو علم اور …

اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزےر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات پروفےسر احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک میں تیز تر ترقی، خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل پیشگی شرط ہے، موجودہ حکومت نے اقتدار میں آتے ہی ترجیحات کا ازسرنو تعین کیا اور ملک میں معاشی استحکام کے لئے اقدامات کئے، آج دنیا میں وہی قومیں ترقی کر رہی ہیں جو علم اور ٹیکنالوجی میں آگے ہیں، ستر سال سے پاکستان سیاسی افراتفری کی زد میں رہا، توانائی کے شعبے میں کامیابی کے بعد صنعتی شعبے میں ترقی ہو رہی ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply