ٹوکیو۔ 13 دسمبر (اے پی پی) اییشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور جاپانی کمپنی توشیباکے نرخوں میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 108.10 پوائنٹ (0.47 فیصد) کم ہوکر 22758.07 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 4.24 پوائنٹ (0.23 فیصد) کمی کے ساتھ 1810.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 79.33 …
اییشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں
ٹوکیو۔ 13 دسمبر (اے پی پی) اییشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور جاپانی کمپنی توشیباکے نرخوں میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 108.10 پوائنٹ (0.47 فیصد) کم ہوکر 22758.07 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 4.24 پوائنٹ (0.23 فیصد) کمی کے ساتھ 1810.84 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 79.33 پوائنٹ (0.28 فیصد) اضافے کے ساتھ 28873.21 پوائنٹ رہا۔








