وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے ترک سفیر بابر گرگن کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ترکی کے سفیر بابر گرگن نے الوداعی ملاقات کی ‘وزیر داخلہ نے بابر گرگن کے لئے نیک تمناوں کا اظہارکیا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے ترک سفیر کی پاکستان میں تعیناتی کے دوران ان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اور پاکستان کے درمیان تعلقات مذہبی اور …

اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ترکی کے سفیر بابر گرگن نے الوداعی ملاقات کی ‘وزیر داخلہ نے بابر گرگن کے لئے نیک تمناوں کا اظہارکیا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے ترک سفیر کی پاکستان میں تعیناتی کے دوران ان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اور پاکستان کے درمیان تعلقات مذہبی اور باہمی خیر سگالی کی بنیاد پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر گرگن کے دورِ تعیناتی میں پاک ترک تعلقات مزید مستحکم ہوئے‘ پاکستان ترک عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply