کوئٹہ۔ 13دسمبر(اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بدھ کے روز یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے بلوچستان میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں بالخصوص بلوچستان میں ریلوے کی صورتحال، کوئٹہ ترقیاتی پیکیج اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

مزید خبریں