ایل پی جی باوزر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،ایک شخص زخمی،لیہ شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا
ایل پی جی باوزر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،ایک شخص زخمی،ریسکیو زرائع

مزید خبریں
مظفرگڑھ۔ 20 ستمبر (اے پی پی):ایل پی جی باوزر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،ایک شخص زخمی،لیہ شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا،ریسکیو زرائع کے مطابق لیہ شہر میں کلمہ چوک بائی پاس روڈ پر 28 ٹن ایل پی جی گیس سے بھرے ہوئے ایل پی جی باؤزر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 40 سالہ شخص زخمی ہو گیا، زخمی عبدالعزیز خان کو طبی امداد فراہم کر دی گئی، ایل پی جی باؤزر میں 28 ٹن گیس موجود تھی،خوش قسمتی سے باؤزر محفوظ رہا تاہم انجن کیبن کو نقصان پہنچا ہے۔








