کراچی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 596.10 پوائنٹس کی کمی سے 38223.55 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 99 ارب 75 کروڑ 92 لاکھ 28 ہزار 732 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 26 کروڑ 94 لاکھ 97 ہزار 477 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی …
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 596.10 پوائنٹس کی کمی سے 38223.55 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 596.10 پوائنٹس کی کمی سے 38223.55 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 99 ارب 75 کروڑ 92 لاکھ 28 ہزار 732 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 26 کروڑ 94 لاکھ 97 ہزار 477 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 2 کروڑ 47 لاکھ 63 ہزار 670 حصص کی کمی رونماءہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 596.10 پوائنٹس کی کمی سے 38223.55 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 342.42 پوائنٹس کی مندی سے 19060.28 پوائنٹس پر بند ہوا۔








