ٹوکیو۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جاپان ین کی قدر میں اضافہ کے باعث کارواباری سرگرمیاں سست رہنے سے مندی چھائی رہی، بنچ مارک نکی225 انڈکس نے63.62 پوانٹس(0.28 فیصد) کھوئے اور 22,694.45 پوانٹس پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس 0.15 فیصد یا 2.70 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 1,808.14. پر بند ہوا۔ٹوکیو فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ113.31 ین رہی۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی

مزید خبریں