آم کے باغبا ن بہتر پیداوارکے لیے پھل کی مکھی کا تدارک یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

لاہور۔9 جون(اے پی پی )آم کے باغبان زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے پھل کی مکھی کا تدارک یقینی بنائیں۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق آم کے باغبان باغات سے پھل کی نر مکھی کے تدارک کیلئے میتھائل یو جینال کے 6 جنسی پھندے فی ایکڑ لگائیں جبکہ مادہ مکھی کے تدارک کیلئے پروٹین ہائیڈرولائسیٹ کے محلول کو ہر دوسرے پودے پر ایک مربع میٹر کی جگہ پر سپر …

لاہور۔9 جون(اے پی پی )آم کے باغبان زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے پھل کی مکھی کا تدارک یقینی بنائیں۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق آم کے باغبان باغات سے پھل کی نر مکھی کے تدارک کیلئے میتھائل یو جینال کے 6 جنسی پھندے فی ایکڑ لگائیں جبکہ مادہ مکھی کے تدارک کیلئے پروٹین ہائیڈرولائسیٹ کے محلول کو ہر دوسرے پودے پر ایک مربع میٹر کی جگہ پر سپر ے کریں اور یہ عمل ہر دس دن کے وقفہ سے دہرائیں ۔

Leave a Reply