سلانوالی۔9 جون(اے پی پی )زرعی ماہرین نے ہلدی کے کاشتکاروںکوسفارش کی ہے کہ دسمبرکے آخرتک جب ہلدی کے پتے سوکھنے لگ جائیں فصل برداشت کرلیں۔برداشت سے3.4روزقبل کھیت کوہلکاپانی لگائیںاوروترحالت میںپتے کاٹ کرعلیحدہ کرلیں۔اگرکاشت کی گئی ہلد ی کابیج رکھنامقصودہوتوفصل کا کچھ حصہ کھیت میں بغیربرداشت کے ہی چھوڑ دیں اور کاشت سے3.4دن پہلے برداشت کرلیں۔برداشت کی ہوئی ہلدی کی گنڈیوں کو اچھی طرح صاف کرکے پانی میںایک گھنٹہ تک ابالیں …
ہلدی کے پتے سوکھنے پر فصل برداشت کرلیں،زرعی ماہرین
سلانوالی۔9 جون(اے پی پی )زرعی ماہرین نے ہلدی کے کاشتکاروںکوسفارش کی ہے کہ دسمبرکے آخرتک جب ہلدی کے پتے سوکھنے لگ جائیں فصل برداشت کرلیں۔برداشت سے3.4روزقبل کھیت کوہلکاپانی لگائیںاوروترحالت میںپتے کاٹ کرعلیحدہ کرلیں۔اگرکاشت کی گئی ہلد ی کابیج رکھنامقصودہوتوفصل کا کچھ حصہ کھیت میں بغیربرداشت کے ہی چھوڑ دیں اور کاشت سے3.4دن پہلے برداشت کرلیں۔برداشت کی ہوئی ہلدی کی گنڈیوں کو اچھی طرح صاف کرکے پانی میںایک گھنٹہ تک ابالیں جب گنڈیاں ہاتھ سے دبانے پرنرم معلوم ہوں توپانی سے نکال کر دھوپ میں ڈال دیں۔









