فیصل آباد مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس

فیصل آباد مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا جس میں دس سے زائد ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے چار سال کیلئے عہدیداران کا انتخاب کیا

فیصل آباد۔ 02 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا جس میں دس سے زائد ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے چار سال کیلئے عہدیداران کا انتخاب کیا۔سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر اظہار الحق،چیئرمین الحسام الحق،سینئرنائب صدر محمد عباس،وائس چیئرمین رؤف ناز، صدر حاجی محمد رفیع،سنئیر نائب صدر رانا رحمن، حاجی محسن فاروق،غلام مصطفیٰ،غلام شبیر،محمد ریاض،جنرل سیکرٹری اشتیاق ترابی،ڈپٹی جنرل سیکرٹری علی عدنان

جوائنٹ و انفارمیشن سیکرٹری محمد عاطف نومی ملک، لیگل ایڈوائزر ملک مختار اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، ایگزیکٹو ممبر حافظ اظہر محمود،ملک اسد منظور،محمداعجاز،ذیشان مہدی،ظہور بٹ،عمران بیگ،رمیض راجہ،حاجی اسلام،محمدندیم،صائمہ اقبال،بتول زینب،آمنہ اویس،عائشہ ندیم،تسمیہ منیر،نبیلہ ذوالفقاراور سمیرا بتول منتخب ہوئیں۔منتخب ہونے والے عہدیداران سے چیف گیسٹ چوہدری محمد اشرف گجر نے حلف لیا اور عہدیداران میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے۔

مزید خبریں